جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

datetime 30  اپریل‬‮  2024

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی کردی ہے جس کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 140 روپے 18 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ اوگرا نے مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

سارے مسائل گندم کی امپورٹ کے باعث پیدا ہوئے ،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی ،رپورٹ پبلک کرینگے’ پنجاب حکومت

datetime 30  اپریل‬‮  2024

سارے مسائل گندم کی امپورٹ کے باعث پیدا ہوئے ،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی ،رپورٹ پبلک کرینگے’ پنجاب حکومت

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے ایوان کو آگاہ کیا ہے کہ سارے مسائل گندم کی امپورٹ کے باعث پیدا ہوئے ہیں،اس امپورٹ پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی ہے،کمیٹی کی رپورٹ کو پبلک کریں گے،ہم گندم کی امپورٹ کی مذمت کرتے ہیں،یہ امپورٹ نہیں ہونی چاہیے تھی،وفاقی… Continue 23reading سارے مسائل گندم کی امپورٹ کے باعث پیدا ہوئے ،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی ،رپورٹ پبلک کرینگے’ پنجاب حکومت

سال2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان

datetime 30  اپریل‬‮  2024

سال2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان

کراچی(این این آئی)ملک میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اسے برقرار رکھنے کیلیے انٹیلیکچوئل پراپرٹی حقوق کا موثر تحفظ ضروری ہے۔او آئی سی سی آئی کے آئی پی آر سروے 2023 کے مطابق آئی پی آر کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو 800 ارب روپے کا نقصان… Continue 23reading سال2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان

یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2024

یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی(این این آئی)یورپی سافٹ ویئر کمپنی آئس وارپ Ice Warp نے پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، صارفین کے ای میل ڈیٹا کو مقامی طور پر محفوظ کرنے والی یہ پہلی کمپنی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کمپنی کے سی ایس او جان اربک نے کہا ہے کہ ہم اپنا ڈیٹا سینٹر قائم… Continue 23reading یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  اپریل‬‮  2024

یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔حکومت یکم مئی 2024 سے اگلے 15 دن تک… Continue 23reading یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 30  اپریل‬‮  2024

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپےکی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

datetime 29  اپریل‬‮  2024

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے)کے تحت پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پیرکو واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کو ایک ارب… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری کے انتظار اور اگلے پروگرام کے حصول تک مانیٹری پالیسی میں سخت رہنے کے خدشات کے باعث پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر مستحکم جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ

datetime 29  اپریل‬‮  2024

پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(این این آئی)چین کے سرکاری اور نجی شعبے کے ساتھ ملکر حکومت پاکستان نے پاکستان میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو سبز توانائی پیدا کرنے کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے،اس اقدام سے پاکستان کو 27 ارب ڈالر کے سالانہ درآمدی بل کو کم کرنے میں بھی… Continue 23reading پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ

Page 148 of 1847
1 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 1,847