پاکستان میں 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف
کراچی(این این آئی)25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والے پاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔شو میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی، کن کمپنیوں نے کون سی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں ان کی تفصیلات یہاں پیش کی جارہی ہیں۔ہنڈائی… Continue 23reading پاکستان میں 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف