سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 لاکھ روپے فی تولہ ہو گیا، نیاریکارڈ قائم
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 5100 روپے اضافے سے فی تولہ 3لاکھ98 ہزار 800 روپے ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4372 روپے اضافے سے 3 لاکھ 41… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 لاکھ روپے فی تولہ ہو گیا، نیاریکارڈ قائم








































