سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن،وزارت خزانہ نےسرکاری ملازمین پر بجلی گرا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا گیا، اس قسم کی خبریں بے بنیاد اور حقیقت کے منافی ہیں۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن،وزارت خزانہ نےسرکاری ملازمین پر بجلی گرا دی






































