برائلر گوشت کی قیمت میں بڑی کمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 417روپے کلو ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سی288روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سی340روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں بڑی کمی








































