وزارت خزانہ نے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آوٹ لک میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ جون میں مہنگائی ممکنہ طور پر بڑھ کر 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی… Continue 23reading وزارت خزانہ نے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا






































