منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2026 |

اسلا م آباد (این این آئی) یکم جولائی 2026 سے تمام پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم کردیا جائے گا

اور پاسپورٹ فیس ڈیجیٹل ذرائع سے ادا کرنی ہوگی۔منگل کو ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت زونل سربراہان کے اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ یکم جولائی 2026ء سے تمام پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم کردیا جائے گا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پاسپورٹ فیس صرف کیو آر کوڈ کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگی قبول کی جائے گی اور اس حوالے سے جلد ہی پاسپورٹ موبائل ایپ متعارف کروائی جارہی ہے جس سے اندرون وبیرون مقیم پاکستانی گھربیٹھے پاسپورٹ کی درخواست جمع کرواسکیں گے جبکہ پاسپورٹ درخواست گزار اپنا پاسپورٹ اپنی دہلیز پر وصول کرسکیں گے۔حکام کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس آئندہ سے صرف ای پاسپورٹس جاری کرے گا جبکہ موجودہ تمام مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس اپنی مقررہ مدت تک مکمل قابلِ استعمال اورقابلِ قبول رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…