بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

3 روزہ تعطیلات کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2026 |

تہران(این این آئی)ایران کی حکومت نے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین کی تقاریب کے سلسلے میں

دارالحکومت تہران میں تین روزہ تعطیل کا اعلان کردیاہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر اور تدفین اور دعائیہ تقاریب کے انچارج حسن حسن زادہ نے بتایا کہ شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین اور نماز جنازہ ہفتہ اور اتوار بمطابق 4اور 5جولائی 2026کو تہران کے گرینڈ مصلیٰ میں ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ شہید علی خامنہ ای کی تدفین 6جولائی کو ہوگی اور اس دوران صوبہ تہران میں 3روزہ چھٹی ہوگی۔

یاد رہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ فروری میں امریکا اور سرائیل نے حملے میں شہید ہوگئے تھے، ان کے ساتھ خاندان کے متعدد افراد، پاسداران انقلاب کی اعلی قیادت اور دیگر اہم رہنما شہید ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…