بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کوئلہ، تیل اور گیس کے جلنے سے زمینی درجہ حرارت بڑھ گیا،سائنسدانوں کی خطر ناک پیشگوئی

datetime 27  جون‬‮  2026 |

برسلز (این این آئی)سائنسدانوں نے رواں سال یورپ میں پڑنے والی ریکارڈ توڑ گرمی کی وجہ بتا دی۔سائنسدانوں کے مطابق مغربی اور وسطی یورپ میں حالیہ ہیٹ ویو کا انسانی سرگرمیوں کے باعث پیدا ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے بغیر رونما ہونا تقریبا ناممکن تھا۔

یورپ، امریکا اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی جانب سے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی۔اس تحقیق کے سربراہ تھیوڈور کیپنگ کا کہناتھا کہ اب زمین پہلے سے زیادہ گرم ہے، کوئلہ، تیل اور گیس کے جلنے سے زمین کے درجہ حرارت میں تقریبا 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس طرح کی ہیٹ ویو انسانی سرگرمیوں کے باعث پیدا ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں تھی۔سائنسدان اس بات پر متفق ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی ہیٹ ویو کی شدت میں اضافہ کر رہی ہے،

موسمیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات سے بچنے کے لیے اہم اقدامات کرنے کی بہت ضرورت ہے۔یورپ دنیا کا سب سے تیزی سے گرم ہونے والا براعظم ہے اور اس ہفتے یورپ کے کئی ممالک میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑی جس کی وجہ سے سیکڑوں لوگ ہلاک بھی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…