سریے اور سیمنٹ کی نئی قیمت سامنے آ گئی
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)ملک بھر میں سیمنٹ اور تعمیراتی سریے کی تازہ قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں، جس کے مطابق حالیہ دنوں میں ان اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تعمیراتی مارکیٹ سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق، مقامی سریے کی قیمت آج کم از کم 2 لاکھ 26 ہزار… Continue 23reading سریے اور سیمنٹ کی نئی قیمت سامنے آ گئی





































