حکومت نے ہزاروں ملاز متیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے سرکاری اداروں کے حجم میں کمی لانے کے لیے “رائٹ سائزنگ” پالیسی کے تحت 30,968 سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد وفاقی محکموں کی کارکردگی میں بہتری اور غیر ضروری اخراجات میں کمی لانا بتایا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے سیکریٹری نے… Continue 23reading حکومت نے ہزاروں ملاز متیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا





































