پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

تیل کمپنیوں نے پیٹرول پمپس کو یومیہ فروخت سے زائد سپلائی دینے پر پابندی لگا دی

datetime 23  جون‬‮  2025 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

کراچی(این این آئی)تیل کمپنیوں نے پیٹرول پمپس کو یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کمپنیوں نے پیٹرول پمپس پر ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کے اقدامات کر لیے ہیں اور پیٹرول پمپس کو ان کی یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگادی ہے۔

رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن شعیب خان کے مطابق شہر میں پیٹرول پمپس کو طلب سے کم تیل سپلائی ہورہا ہے، تیل کمپنیاں یکم سے پندرہ جون کی یومیہ سیل سے زائد تیل نہیں دے رہیں۔رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیر حسین کے مطابق پیٹرول پمپس جو سپلائی مانگ رہے ہیں اس سے پچاس فیصد تک کم تیل مل رہا ہے جس کی وجہ سے کم تیل اسٹاک والے کئی پمپس پر قلت ہے تاہم بیشتر پمپس پر سپلائی معمول پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…