پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ایران اسرائیل جنگ بندی، ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

datetime 24  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں3 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونےکی نئی قیمت 3 لاکھ54 ہزار 365 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کےمطابق 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار 258 روپےکمی کے بعد 3 لاکھ38 ہزار 10 روپے ہوگئی۔اُدھر عالمی مارکیٹ میں سونےکا بھاؤ 39 ڈالر کم ہونےکے بعد 3 ہزار 327 ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…