لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق فائن بوری کی قیمت میں 4500 سے 5 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، فائن آٹا کی قیمت بڑھنے پر نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا، سادہ روٹی حکومت پنجاب کی مقرر کردہ قیمت 14روپے میں فروخت کررہے ہیں، حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم کر لئے تونان اور خمیری روٹی 25 روپے میں فروخت کریں گے۔
تنور مالکان نے نان ،روٹی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
-
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ جاری، دو ہزار سے زائد حج پیکیجز متعارف
-
ملک کا نظام صر ف کتنے لوگ دیکھ رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل کے تہلکہ خیز انکشافات
-
نئے صوبوں کے معاملے پر حکومت کا اہم مؤقف سامنے آگیا
-
ڈریسنگ روم لیکس کی تحقیقات، محمد رضوان کا پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ



















































