حکومت پنجاب کا معدنیات و کان کنی کیلئے نیا جامع قانونی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے معدنیات و کان کنی کیلئے نیا جامع قانونی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب مائنز اینڈ منرلز بل 2025 آجپنجاب اسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ بل کے تحت لائسنسنگ اتھارٹی ،کان کنی ومعدنیات فورس، پولیس اسٹیشن اورعدالتوں کی تشکیل دی جائے گی۔بل کے متن… Continue 23reading حکومت پنجاب کا معدنیات و کان کنی کیلئے نیا جامع قانونی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ









































