جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت آج بھی کمی، فی تولہ مزید سستا ہوگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آبا د ن(نیوز ڈیسک) سونے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگنے کے بعد اب قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت آج بھی 2000 روپے کم ہو کر 4 لاکھ31 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہو کر 3 لاکھ70 ہزار252 روپے ہو ئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ20 ڈالر کم ہو کر 4095 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ33 ہزار 826 روپے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…