2026میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)سال 2026میں ہونے والی سرکاری چھٹیوںکا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا ۔دستیاب معلومات کے مطابق نئے سال کی پہلی عام تعطیل 5فروری کو یومِ کشمیر کے موقع پر ہوگی۔ اس کے بعد مذہبی تہوار عیدالفطر کی تعطیلات 21مارچ سے 23مارچ تک متوقع ہیں،یہ تعطیلات ملک بھر میں ہوں گی۔یکم مئی کو یومِ… Continue 23reading 2026میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا










































