بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

عالمی ومقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 28  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی ومقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4300روپے سستاہو کر قیمت4لاکھ 27ہزار 436روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونا3687روپے سستاہو کر قیمت 3لاکھ 66ہزار457روپے ہوگئی۔ادھرفی تولہ چاندی 174روپے سستی ہو کر قیمت 6ہزار223روپے ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا43ڈالر سستا ہو کر 4050ڈالر کی سطح پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…