بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کی مقامی قیمتوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200روپے کی کمی

datetime 23  مئی‬‮  2024

سونے کی مقامی قیمتوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200روپے کی کمی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی (مسلسل تیسرے دن قیمتوں میں بڑی کمی آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 60ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2355ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی… Continue 23reading سونے کی مقامی قیمتوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200روپے کی کمی

برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 23  مئی‬‮  2024

برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 32روپے کمی سے 438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے کمی سے 302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 11روپے کمی سے251روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 23  مئی‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ذرائع نے کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3 روپے فی لیٹر کمی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 23  مئی‬‮  2024

توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)زبوں حال توانائی سیکٹر معیشت کو دیمک کی طرح چاٹنے لگا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ بجلی کے شعبے کا گردشی قرض 484 ارب روپے اضافے سے دو ہزار 794 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باوجود گردشی… Continue 23reading توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2024

ملکی تاریخ میں پہلی بار پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے پیاز کی برآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، تاریخ میں پھل اور سبزیوں میں کسی بھی پراڈکٹ کی برآمدات میں پیاز سب سے آگے نکل گئی۔پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ وحید احمد کے مطابق جولائی سے اپریل 2024 تک ملک سے… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

نان فائلرز کی سمز بند کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ہے، ایف بی آر

datetime 23  مئی‬‮  2024

نان فائلرز کی سمز بند کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ہے، ایف بی آر

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی ہدایت پر 9 ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کردی گئیں۔ترجمان ایف بی آر نے نان فائلرز کی ٹیلی فون سم بلا ک کرنے کے معاملے پر اب تک کی پیشرفت سے آگاہی دی۔ترجمان کے مطابق ایف بی آر کا ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے… Continue 23reading نان فائلرز کی سمز بند کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ہے، ایف بی آر

آئندہ مالی سال پاکستان کا مقامی قرضہ 53 ہزار 878 ارب روپے ہوجائے گا، آئی ایم ایف

datetime 23  مئی‬‮  2024

آئندہ مالی سال پاکستان کا مقامی قرضہ 53 ہزار 878 ارب روپے ہوجائے گا، آئی ایم ایف

کراچی(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان کا مقامی قرضہ 53 ہزار878 ارب روپے ہوجائے گا۔آئی ایم ایف کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ میں آئندہ مالی سال حکومت پاکستان کے قرضوں میں اضافیکاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔نئے مالی سال حکومتی قرضوں میں10ہزار 433 ارب روپیاضافیکا تخمینہ لگایا… Continue 23reading آئندہ مالی سال پاکستان کا مقامی قرضہ 53 ہزار 878 ارب روپے ہوجائے گا، آئی ایم ایف

سوزوکی کا ہیچ بیک گاڑیاں بھاری ڈسکانٹ اور آسان اقساط پر دینے کا اعلان

datetime 22  مئی‬‮  2024

سوزوکی کا ہیچ بیک گاڑیاں بھاری ڈسکانٹ اور آسان اقساط پر دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاک سوزوکی نے ہیچ بیک گاڑیاں بھاری ڈسکانٹ اور آسان اقساط پر دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی اور حبیب میٹرو بینک کے باہمی اشتراک سے مختلف ہیچ بیک گاڑیاں بھاری ڈسکائونٹ اور آسان اقساط پر دینے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں صارفین8لاکھ… Continue 23reading سوزوکی کا ہیچ بیک گاڑیاں بھاری ڈسکانٹ اور آسان اقساط پر دینے کا اعلان

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 22  مئی‬‮  2024

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 8 پیسےمہنگا ہوکر 278 روپے 47 پیسے پر بندا ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے پربندہوا تھا۔آج کاروباری دن کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 11 پیسے اضافے کے ساتھ… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Page 107 of 1819
1 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 1,819