اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

اسٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی،سرمایہ کاروں کے1کھرب91ارب ڈوب گئے

datetime 19  جولائی  2024

اسٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی،سرمایہ کاروں کے1کھرب91ارب ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے حکومت کی تبدیلی کی پیش گوئی کے بعد ملک کے سیاسی افق پر پھیکنے والی منفی افواہوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بڑی نوعیت کی مندی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 81000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔مندی کے سبب 68.38 فیصد… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی،سرمایہ کاروں کے1کھرب91ارب ڈوب گئے

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

datetime 19  جولائی  2024

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں معمولی اضافے سے ڈالر کی قیمت 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 12 پیسے کی سطح پر آگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا۔ڈی ویلیوایشن سینٹیمنٹس کے باوجود انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے بیشتر دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

پاک رومانیہ تجارتی حجم 400ملین ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندی

datetime 19  جولائی  2024

پاک رومانیہ تجارتی حجم 400ملین ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندی

کراچی(این این آئی)پاک رومانیہ بزنس کونسل نے رومانیہ میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی تجارت کے تناظر میں باہمی تجارت کو آئندہ دو سال میں 400 ملین ڈالر تک بڑھانے کی منصوبہ بندی کرلی۔یہ بات پاکستان رومانیہ بزنس کونسل کے چیئرمین سہیل شمیم فرپو نے خصوصی بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ فی… Continue 23reading پاک رومانیہ تجارتی حجم 400ملین ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندی

قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 19  جولائی  2024

قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)قیام پاکستان کے بعد صرف 2 سال میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا۔مستقل سرچارج ملاکر 2 سال میں بجلی کے فی یونٹ ٹیرف میں اضافہ 25 روپے 76 پیسے بنتا ہے اور محض 2 سال میں بجلی صارفین پر… Continue 23reading قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ

datetime 19  جولائی  2024

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بجٹ میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد کیا گیا تھا جنہیں بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 17 سے اوپر تک کے ملازمین کی تنخواہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

datetime 19  جولائی  2024

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 55 ڈالر کی کمی سے 2415 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے کمی کے بعد سونے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 88لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک

datetime 19  جولائی  2024

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 88لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر 12جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 5کروڑ 88لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 12جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14ارب 70کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 86لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 9ارب 42کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4کروڑ ڈالر اضافے… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 88لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

datetime 18  جولائی  2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری، ڈالر 278 روپے 17 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی سال 2024 میں ڈالر کی قدر 290 روپے اور سال 2025 کے دوران ڈالر کی قدر 310روپے تک پہنچنے کی پیشگوئی، بین الاقوامی سطح پر سونے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

فی تولہ سونے کی قیمت میں4600روپے کا اضافہ ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 18  جولائی  2024

فی تولہ سونے کی قیمت میں4600روپے کا اضافہ ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 60ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2470ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمتیں تاریخ کی… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت میں4600روپے کا اضافہ ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 102 of 1844
1 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 1,844