منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 17  مئی‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی(این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 2384 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ

datetime 16  مئی‬‮  2024

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں دس مئی تک کے اعداد وشمار شامل کیے گئے جس کے مطابق مذکورہ تاریخ تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ

سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2024

سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)سولر پینلز کی قیمتیں گرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے بڑھنا شروع ہو گئیں ہیں ،7سے 15کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں 25سے 50ہزار روپے کا اضافہ ہو گیاجبکہ مارکیٹ میں فی کلو واٹ میں 6روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے باعث 7کلو واٹ کا… Continue 23reading سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے تک اضافے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2024

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال بجلی خریداری کی قیمت کے تعین کیلئے نیپرا میں درخواست جمع کروادی۔ درخواست میں کہا گیا کہ آئندہ… Continue 23reading بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے تک اضافے کا امکان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بند

datetime 16  مئی‬‮  2024

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رحجان جاری رہا اور 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس (0.36 فیصد) اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بندہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 40 کروڑ، 76 لاکھ، 25 ہزار،139 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 16.97 ارب روپے تھی۔ مجموعی طور پر 377 کمپنیوں… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بند

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی

datetime 16  مئی‬‮  2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی

کراچی (این این آئی) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے رواں سیزن آم کی برآمد کا ہدف 25 ہزار ٹن کم کرکے ایک لاکھ ٹن مقرر کردیا، آم کی ایکسپورٹ کا آغاز 20 مئی سے ہوگا۔آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی وحید احمد کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 16  مئی‬‮  2024

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2390 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے اضافے سے 245600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1371روپے… Continue 23reading عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

datetime 16  مئی‬‮  2024

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

کراچی (این این آئی)سولر پینلز کے بعد ملک میں بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں صرف یو پی ایس کی ہی نہیں بلکہ گاڑی کی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی قدرے کمی واقع ہوئی ہے۔تاجروں کے مطابق پچھلے سال کی نسبت یو پی ایس… Continue 23reading سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 16  مئی‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 40 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Page 97 of 1806
1 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 1,806