ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)اوگرانے اکتوبر کیلئے ایل پی جی مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید 7روپے 31پیسے کا اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمت 251روپے 30پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ گھریلو سلنڈر کی نئی… Continue 23reading ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری