پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بڑی خوشخبری :سونا مزید سستا ہوگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,700 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، اور اس کے بعد نئی قیمت 441,462 روپے فی تولہ مقرر کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کو سونے کی تازہ قیمتیں جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 24 قیراط دس گرام سونا 1,457 روپے سستا ہو کر 378,482 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

اسی رپورٹ کے مطابق، 22 قیراط دس گرام سونے کی قیمت بھی 1,336 روپے کم ہوئی، اور اب یہ 346,954 روپے فی 10 گرام ہو گیا ہے۔بین الاقوامی منڈیوں میں بھی سونے کی قدر 17 ڈالر فی اونس کی کمی کے ساتھ 4,191 ڈالر فی اونس پر آگئی، اور اس عالمی سطح کی قیمتوں کی کمی نے پاکستان کی مقامی مارکیٹس پر اثر ڈالا ہے۔علاوہ ازیں، 24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت میں 85 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 6,000 روپے فی تولہ مقرر ہوئی۔ دس گرام چاندی کی قیمت بھی 72 روپے کم ہو کر 5,144 روپے ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…