جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

غیرملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا

datetime 29  جولائی  2024

غیرملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان میں سرمایہ لگانے والی غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری سے زیادہ منافع باہر منتقل کردیا ہے۔ اس حوالے سے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال… Continue 23reading غیرملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا

فچ نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی

datetime 29  جولائی  2024

فچ نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی

اسلام آباد (این این آئی)معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ ریٹنگ ایجنسی نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کیلئے کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کرتے ہوئے ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کردی۔فچ کی… Continue 23reading فچ نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا

datetime 29  جولائی  2024

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں 3پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قدر278.52روپے سے بڑھ کر278.55روپے پر جا پہنچی جبکہ اوپن مارکیٹ میں85پیسے… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

datetime 29  جولائی  2024

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آبا د(این این آئی)ہنگری کی آئل اینڈ گیس پبلک لمیٹڈ کمپنی (ایم او ایل) نے خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہنگری کی آئل اینڈ گیس پبلک لمیٹڈ کمپنی ایم او ایل گروپ نے خیبر پختونخوا میں ٹی اے ایل بلاک میں رازگیر ون کنویں کی کھدائی… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ

datetime 29  جولائی  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2390ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے 252700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 172روپے کے اضافے سے 216650… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ

بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

datetime 29  جولائی  2024

بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

احمد پور سیال(این این آئی) بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کے لئے کڑا امتحان بن گیا ۔احمد پور سیال میں بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف بچے بھی میدان میں آگئے ۔ محلہ گھاڑوآں والا احمد پور سیال کے بچوں نے اپنے ہاتھوں میں بجلی کے بل اٹھا کراپنا… Continue 23reading بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  جولائی  2024

عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 5 روپے… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور

datetime 27  جولائی  2024

تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور

لاہور( این این آئی)وزارت توانائی نے ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ،تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بیوروکریٹس،ججز،پارلیمنٹرینز سمیت سب کی فری بجلی بند کرنے پرغورشروع کردیا گیا ہے،اگلے مرحلے میں مفت پٹرول سہولت بھی واپس لینے پرغورہوگا۔ نجی ٹی… Continue 23reading تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور

مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 27  جولائی  2024

مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب کمی کا امکان

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی ہوسکتی اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے… Continue 23reading مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب کمی کا امکان

Page 95 of 1843
1 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 1,843