ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئندہ مالی سال 25-2024 میں جی ڈی پی کے سائز میں 16.7 فیصد کا اضافہ متوقع

datetime 12  جون‬‮  2024

آئندہ مالی سال 25-2024 میں جی ڈی پی کے سائز میں 16.7 فیصد کا اضافہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال 25-2024 میں جی ڈی پی کے سائز میں 16.7 فیصد کا اضافہ متوقع ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ میں آئندہ مالی سال میں جی ڈی پی کا حجم 1 لاکھ 24 ہزار 150 ارب روپے رکھنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں… Continue 23reading آئندہ مالی سال 25-2024 میں جی ڈی پی کے سائز میں 16.7 فیصد کا اضافہ متوقع

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 12  جون‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2313ڈالر کی سطح پر آ گئی کراچی(این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2313ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

پاکستان کا ہر شہری 2لاکھ 80ہزار روپے کا مقروض ہوگیا، اقتصادی سروے

datetime 12  جون‬‮  2024

پاکستان کا ہر شہری 2لاکھ 80ہزار روپے کا مقروض ہوگیا، اقتصادی سروے

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران پاکستان کا مجموعی قرض 4ہزار 644ارب روپے اضافے سے 67ہزار 525ارب روپے رہا۔ اقتصادی سروے کے مطابق اس وقت پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80ہزار روپے کا مقروض ہے۔رواں مالی سال کے پہلے9ماہ کے دوران بیرونی قرض 2 ارب 60 کروڑ ڈالر اضافے… Continue 23reading پاکستان کا ہر شہری 2لاکھ 80ہزار روپے کا مقروض ہوگیا، اقتصادی سروے

صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، پلان تیار

datetime 11  جون‬‮  2024

صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، پلان تیار

کراچی(این این آئی)صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا جامع پلان وزارت خزانہ میں جمع کرا دیا۔مجوزہ منصوبے کے مطابق پہلے مرحلے میں 9 کروڑ کے قریب پرانے پنکھوں کی جگہ نئے پنکھے لگانے کا منصوبہ ہے،… Continue 23reading صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، پلان تیار

اسٹیٹ بینک کا چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی سہولت کیلیے بڑا اقدام

datetime 11  جون‬‮  2024

اسٹیٹ بینک کا چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی سہولت کیلیے بڑا اقدام

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس سالیوشنز اپنانے کی ہدایت کر دی ہے۔اسٹیٹ بینک نے ہدایت کی ہے کی کمرشل بینک چھ ماہ کے اندر سپلائی چین فنانس کے ڈیجیٹل سالیوشنز تیار اور نافذ کریں جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کی فنانس تک رسائی بڑھانا ہے۔… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی سہولت کیلیے بڑا اقدام

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ

datetime 11  جون‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میںمنگل کو بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 280 روپے سے زائد کی سطح پر برقرار

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 11  جون‬‮  2024

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 280 روپے سے زائد کی سطح پر برقرار

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل بدستور برقرار، امریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 280 روپے سے اوپر رہے۔ عالمی بینک کی داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کے لیے 1ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کو ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں نے نظر انداز کیا، ایک ارب ڈالر مالیت کے بیرونی… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 280 روپے سے زائد کی سطح پر برقرار

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی

datetime 11  جون‬‮  2024

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق داسو ڈیم کے لیے ایک ارب ڈالرز اضافی فنڈنگ کی منظوری دی گئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے داسو ڈیم کے… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی

آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان

datetime 11  جون‬‮  2024

آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر پی وی پینلز کی تیاری میں استعمال ہونے والے پلانٹ، مشینری، آلات اور خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹ میں منیجنگ ڈائریکٹر پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کسٹمز… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان

Page 95 of 1818
1 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 1,818