منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں 50 فیصد سے زائد کم ہو گئیں

سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
datetime 13  مئی‬‮  2024

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں 50 فیصد سے زائد کم ہو گئیں

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں 50 فیصد سے زائد کم ہو گئیں،فیصل آ باد سمیت ملک بھر کی سولر مارکیٹوں میں سولر پینلز کی فی واٹ قیمت 40 روپے سے بھی نیچے چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مہنگی بجلی کی وجہ سے جہاں سولر پینلز کے استعمال میں بے تحاشہ اضافہ ہوا… Continue 23reading پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں 50 فیصد سے زائد کم ہو گئیں

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 11روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  مئی‬‮  2024

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 11روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے 16 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی پر غور شروع کر دیا ہے جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 11روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

سونا سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 13  مئی‬‮  2024

سونا سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی کمی ہوگئی۔پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 42 ہزار300 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

پرانی درآمدی گاڑیاں مہنگی ہوںگی، نئے بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کی تجویز

datetime 13  مئی‬‮  2024

پرانی درآمدی گاڑیاں مہنگی ہوںگی، نئے بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کی تجویز

لاہور( این این آئی)بجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی جس سے مذکورہ گاڑیاں مہنگی ہوں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر نئے بجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے اور گندم درآمد کی حوصلہ شکنی کیلئے اضافی ٹیکس ڈیوٹی لگانے کی تجویز زیرغور ہے۔ٹریکٹرز… Continue 23reading پرانی درآمدی گاڑیاں مہنگی ہوںگی، نئے بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کی تجویز

ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری

datetime 13  مئی‬‮  2024

ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری

کراچی(این این آئی) ٹیلی کام آپریٹرز نے ساڑھے تین ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دیں۔ 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیئے گئے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹیلی کام کمپنیوں سے بلاک کی جانے والی سمز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ایف بی… Continue 23reading ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 11  مئی‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار 500 کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد

datetime 11  مئی‬‮  2024

سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سولرائزیشن پالیسی کے تحت سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں پر کڑی شرائط عائد کر دیں۔رپورٹ کے مطابق سولر پینلز سے بجلی کی بلنگ پر”چیک کوڈ”لگا دیئے گئے ہیں، چیک کوڈ لگنے سے منظور شدہ لوڈ کے مطابق بلنگ ہو سکے گی۔ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد

آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2024

آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت کو درپیش خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق حکومت… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

ایک لاکھ کے برابر پنشن وصول کرنے والوں پر 10فیصد ٹیکس کی تجویز

datetime 10  مئی‬‮  2024

ایک لاکھ کے برابر پنشن وصول کرنے والوں پر 10فیصد ٹیکس کی تجویز

اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز پر ٹیکس کی تجویز پیش کر دی گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں پنشرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ٹیکس نیٹ کو بڑھاتے ہوئے ایک لاکھ… Continue 23reading ایک لاکھ کے برابر پنشن وصول کرنے والوں پر 10فیصد ٹیکس کی تجویز

Page 100 of 1806
1 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 1,806