پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 1  اگست‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) لیسکومیں ماہ جون کے دوران سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ، صارفین نے ماہ جون کے دوران 3 ارب روپے بلوں کی مدمیں ریلیف لے لیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق لیسکومیں سولرسسٹم سے ماہ جون میں 17 کروڑ یونٹس کی پیداوارکی گئی،صارفین نے قومی گرڈسسٹم کو 12 کروڑ یونٹس ایکسپورٹ کئے۔مجموعی طور پر 1 لاکھ 5 ہزار صارفین نے سولر سسٹم پر کنکشن لے رکھاہے، بجلی کی پیداوارکرنے والوں میں گھریلو،کمرشل،صنعتی وٹیوب ویل کے کنکشن شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…