75 سال سے زائد عمر والے پنشنرکیلئے وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کو حاصل اختیارات کا دوبارہ جائزہ لیا گیا اور 5 کروڑ تک کے کیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی،75 سال سے زائد عمر کے افراد ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں، ایک کروڑ سے زائد پنشن پر ٹیکس ہوگا،… Continue 23reading 75 سال سے زائد عمر والے پنشنرکیلئے وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا






































