اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ سستا ہو گیا

datetime 20  جولائی  2024

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پانڈ سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر280.50روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ یورو کی قدر میں24پیسے کی کمی واقع ہوئی جس… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ سستا ہو گیا

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 20  جولائی  2024

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں مزید 1ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ50ہزار روپے پر آ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو دس گرام سونا 857روپے سستا ہو کر 2لاکھ14ہزار335روپے… Continue 23reading فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط

datetime 20  جولائی  2024

پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط

کراچی (این این آئی) آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔چیئرمین ایسوسی ایشن طارق وزیر علی نے اپنے خط میں وزیراعظم شہباز شریف سے پیٹرولیم انڈسٹری کو تباہی سے بچانے کے لیے فارن ایکسچینج… Continue 23reading پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط

عالمی سطح پر ”ڈی ڈالرائزیشن”سے امریکی حکام فکر مند

datetime 20  جولائی  2024

عالمی سطح پر ”ڈی ڈالرائزیشن”سے امریکی حکام فکر مند

نیویارک(این این آئی)گزشتہ ایک دہائی کے دوران عالمی سطح پر “ڈی ڈالرائزیشن” سے امریکی حکام کو فکر لاحق ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے ہائوس فنانشل سروسز کمیٹی کو دوران بریفنگ بتایا کہ کہ ان کی تشویش میں سے ایک یہ ہے کہ امریکی ڈالر کی بین الاقوامی حیثیت… Continue 23reading عالمی سطح پر ”ڈی ڈالرائزیشن”سے امریکی حکام فکر مند

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

datetime 20  جولائی  2024

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

جدہ(این این آئی )سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 292.51 ریال جبکہ 22 قیراط کی قیمت 268.14 ریال اور 21 قیراط ایک… Continue 23reading سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

سندھ کے بعد پنجاب سے بھی تیل و گیس کی پیداوار شروع

datetime 20  جولائی  2024

سندھ کے بعد پنجاب سے بھی تیل و گیس کی پیداوار شروع

لاہور( این این آئی)پوٹھوہار ریجن میں تیل اور گیس کی پیداوار شروع کردی گئی جس سے یومیہ 550بیرل آئل اور 0.8ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ملے گی۔تیل و گیس کی تلاش کرنے والی فرم پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے پنجاب کے علاقے پوٹھوار میں واقع ایک نئے کنویں آدھی ساتھ 8کنویں سے ہائیڈرو کاربن… Continue 23reading سندھ کے بعد پنجاب سے بھی تیل و گیس کی پیداوار شروع

مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ

datetime 20  جولائی  2024

مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 76 فیصد مزید بڑھ گئی ہے۔ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 24 اعشاریہ… Continue 23reading مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ

کرنٹ اکائونٹ خسارہ 13 سال کی کم ترین سطح پر آگیا، اسٹیٹ بینک

datetime 19  جولائی  2024

کرنٹ اکائونٹ خسارہ 13 سال کی کم ترین سطح پر آگیا، اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)مالی سال2023-24میں کرنٹ اکائونٹ(جاری کھاتہ) خسارہ 68 کروڑ ڈالر رہا جو 13 سال کا کم ترین خسارہ ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق درآمدات میں کمی اور ترسیلات میں اضافے سے مالی سال 24-2023 کے دوران جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading کرنٹ اکائونٹ خسارہ 13 سال کی کم ترین سطح پر آگیا، اسٹیٹ بینک

ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال ، سیمنٹ کی بوری 300روپے مہنگی ہو گئی

datetime 19  جولائی  2024

ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال ، سیمنٹ کی بوری 300روپے مہنگی ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)سیمنٹ ڈسٹری بیوشن انڈسٹری کی ہڑتال کے باعث سپلائی بند ہونے سے سیمنٹ بوری کی قیمت میں 300روپے تک اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال میں ٹیکسز کے نفاذ کے بعد دیگر اشیا کی طرح سیمنٹ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ہیں ،ٹیکس کیخلاف سیمنٹ ڈسٹربیوشن انڈسٹری کی ہڑتال… Continue 23reading ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال ، سیمنٹ کی بوری 300روپے مہنگی ہو گئی

Page 101 of 1844
1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 1,844