منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد

datetime 11  مئی‬‮  2024

سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سولرائزیشن پالیسی کے تحت سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں پر کڑی شرائط عائد کر دیں۔رپورٹ کے مطابق سولر پینلز سے بجلی کی بلنگ پر”چیک کوڈ”لگا دیئے گئے ہیں، چیک کوڈ لگنے سے منظور شدہ لوڈ کے مطابق بلنگ ہو سکے گی۔ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد

آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2024

آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت کو درپیش خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق حکومت… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

ایک لاکھ کے برابر پنشن وصول کرنے والوں پر 10فیصد ٹیکس کی تجویز

datetime 10  مئی‬‮  2024

ایک لاکھ کے برابر پنشن وصول کرنے والوں پر 10فیصد ٹیکس کی تجویز

اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز پر ٹیکس کی تجویز پیش کر دی گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں پنشرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ٹیکس نیٹ کو بڑھاتے ہوئے ایک لاکھ… Continue 23reading ایک لاکھ کے برابر پنشن وصول کرنے والوں پر 10فیصد ٹیکس کی تجویز

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 10  مئی‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کی قمیت 8 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں 8 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے ،نان کی 20 روپے ہے،ڈپٹی کمشنر

datetime 10  مئی‬‮  2024

اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے ،نان کی 20 روپے ہے،ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنرعرفان میمن نے کہاہے کہ اسلام آباد میں روٹی کی قیمت16روپے اورنان کی قیمت20روپے ہے۔وفاقی دارالحکومت میں روٹی اور نان کی قیمتوں کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد نے اپنے بیان میں کہاکہ اس وقت اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16روپے نان کی 20روپے ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے ،نان کی 20 روپے ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈیمانڈ کم ہونے کے باعث موبائل فون کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی

datetime 10  مئی‬‮  2024

ڈیمانڈ کم ہونے کے باعث موبائل فون کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی

کراچی (این این آئی)موبائل فون کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد تک کمی ہوگئی ہے ۔موبائل مارکیٹس میں ایک لاکھ روپے والا سمارٹ فون 70 ہزار روپے کا ہوگیا،64 ہزار روپے مالیت والا موبائل فون اب 50 ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔50 ہزار روپے والے موبائل کی قیمت 38 سے 40 ہزار روپے تک… Continue 23reading ڈیمانڈ کم ہونے کے باعث موبائل فون کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی

خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیولپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

datetime 10  مئی‬‮  2024

خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیولپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیویلپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اجلاس کی سربراہی مشیر خزانہ مزمل اسلم اور صوبائی وزیر ایکسائز میاں خلیق الرحمن نے کی، اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز سمیت متعدد افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ… Continue 23reading خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیولپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 10  مئی‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (این این آئی)سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونا 3944 روپے اور فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوگیا۔اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 19 روپے ہوگئی۔قیمت بڑھنے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار800 روپے کا ہوگیا۔سونے کی عالمی قیمت 54… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

datetime 10  مئی‬‮  2024

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے ہیں۔ڈیلرز نے بتایاکہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں۔ڈیلرز… Continue 23reading ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

Page 101 of 1806
1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 1,806