جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

مارکیٹ میں بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی

datetime 31  جولائی  2024

مارکیٹ میں بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی

لاہور( این این آئی)مارکیٹ میں بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی۔کمپنیوں نے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کی فراہمی میں کمی کر دی ہے ۔بائی ڈائریکشنل گرین میٹر کی قیمت میں 10ہزار روپے تک کا خودساختہ اضافہ کردیا گیا ۔ کمپنیوں نے 33500میں میٹر فروخت لیا، مافیا نے سٹاک لے کر… Continue 23reading مارکیٹ میں بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 31  جولائی  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 27ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی عالمی قیمت 2415ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل سونے کی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانیوں کو بھی ریلیف ملنے کاامکان

datetime 31  جولائی  2024

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانیوں کو بھی ریلیف ملنے کاامکان

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔برینٹ خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی جبکہ فی ایم… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانیوں کو بھی ریلیف ملنے کاامکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 31  جولائی  2024

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کی تیاریاں کرلی گئی، سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے مہنگی بجلی مذید مہنگی ہوگی،… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 30  جولائی  2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے اضافے سے 278روپے 65 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے اعلان پر بالواسطہ اثرات، ماہوار درآمدات 3.5 ارب سے بڑھ کر 5 ارب ڈالر کی سطح… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں منڈیاں بند کرنے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2024

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں منڈیاں بند کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بدھ سے ملک بھر میں غلہ منڈیاں بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی، بے جا ٹیکسز اور بجٹ میں کاروباری طبقے کے خلاف اقدامات کے خلاف دیگر طبقات کے ساتھ ساتھ تاجر بھی حکومت سے نالاں ہیں۔ اسی سلسلے میں کراچی… Continue 23reading ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں منڈیاں بند کرنے کا اعلان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی معمولی کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 30  جولائی  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی معمولی کمی

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 2388 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کی کمی سے 252300 روپے اور فی دس گرام… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی معمولی کمی

بجلی سستی ہونے والی ہے،مصدق ملک نے خوشخبری سنادی

datetime 29  جولائی  2024

بجلی سستی ہونے والی ہے،مصدق ملک نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بجلی سستی ہونے کی خوشخبری سنادی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ فیصلہ ہوچکا ہے ملک کے 86فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے گی،اس کیلئے خزانے سے 50ارب روپے نکال کر بجلی کے محکمے کو دے… Continue 23reading بجلی سستی ہونے والی ہے،مصدق ملک نے خوشخبری سنادی

بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

datetime 29  جولائی  2024

بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے لیے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک نے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست دے دی ہے جس میں دو ماہ کے لئے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگ لیا ہے۔اضافہ مئی اور جون کے ماہانہ… Continue 23reading بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

Page 94 of 1843
1 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 1,843