منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 200سے بڑھا کر 300یونٹ کرنے پر غور

datetime 9  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پروٹیکٹڈ صارفین کے حوالے سے شکایات کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق 201 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین 6 ماہ تک پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل جاتے ہیں، صارفین کو پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکلنے کے بعد 6ماہ تک تقریبا 5ہزار روپے ماہانہ اضافی بل دینا پڑتا ہے، اس حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا امکان ہے جو پروٹیکٹڈ کیٹگری کو 200یونٹس تک محدود رکھنے یا 300یونٹس تک ریلیف دینے پر رپورٹ تیار کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اراکین اسمبلی کا بھی مو قف ہے کہ یہ صارفین سے زیادتی ہے کہ 200سے زائد صرف ایک یونٹ پر اگلے چھ ماہ تک اضافی 5 ہزار روپے بل ادا کریں۔وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ 201والی سلیب نیپرا اور وزارت پاور نے جان بوجھ کر لاگو کروائی تھی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…