منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 9  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یکم جولائی 2025 یا اس کے بعد ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی ریلیف کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام وفاقی پنشنرز کے لیے یکساں بنیاد پر پنشن میں اضافہ کیا جائے گا، اور 2011 سے 2024 کے دوران دیے گئے پانچ اضافی ایڈہاک ریلیف الاؤنس کو پنشن کا مستقل حصہ بنا دیا جائے گا۔دستاویز میں وضاحت کی گئی ہے کہ گراس پنشن میں سے کمیوٹ شدہ رقم منہا کرنے کے بعد یہ پانچ ایڈہاک ریلیف شامل کیے جائیں گے، جن کی مجموعی شرح 70 فیصد تک بنتی ہے۔

اس کے ساتھ ہی بیس لائن پنشن کو ہی نیٹ پنشن تصور کیا جائے گا، اور وفاقی سرکاری ملازمین کی خالص پنشن میں ان پانچ سابقہ اضافوں کو ضم کر دیا جائے گا۔اعداد و شمار کے مطابق 2011 میں 15 فیصد، 2015 میں 7.5 فیصد، 2022 میں 15 فیصد، 2023 میں 17.5 فیصد اور 2024 میں بھی 15 فیصد ایڈہاک ریلیف فراہم کیا گیا تھا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…