عوامی پیسے سے چینی کی برآمد پر فی کلو 11 روپے سبسڈی دینے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت میں عوامی پیسے سے چینی کی ایکسپورٹ پر فی کلو 11 روپے سبسڈی دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ محمد عاطف خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی تجارت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی کی قیمت، امپورٹ ایکسپورٹ کا معاملہ زیر… Continue 23reading عوامی پیسے سے چینی کی برآمد پر فی کلو 11 روپے سبسڈی دینے کا انکشاف






































