چینی کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہری پہلے ہی چینی کی قلت اور منہ مانگی قیمتوں سے پریشان تھے کہ اب آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ آٹا مزید مہنگا ہو رہا ہے، جس پر گاہکوں کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملتا۔لاہور میں اشیائے… Continue 23reading چینی کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا




































