جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا، رواں سال شرح نمو 2.8 فیصد رہے گی،عالمی بینک

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا، رواں سال شرح نمو 2.8 فیصد رہے گی،عالمی بینک

اسلام آباد(این این آئی )عالمی بینک نے قراردیا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا،رواں سال شرح نمو 2.8 فیصد رہے گی، بجلی پیداوار ترسیل اور تقسیم کی کے نقائص نے بجلی قیمت بڑھادی۔عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹرڈسٹری بیوشن اصلاحات رپورٹ 2024 جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال… Continue 23reading پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا، رواں سال شرح نمو 2.8 فیصد رہے گی،عالمی بینک

مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی )مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز (16 تا 31 اکتوبر) کے لیے اضافے کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بحران کے سبب عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا بڑھنا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق باخبر سرکاری ذرائع کا… Continue 23reading مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری 38 روز کیلیے بند

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری 38 روز کیلیے بند

کراچی(این این آئی)پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو 38 روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئل ریفائنری پارکو کو مین ٹیننس کے حوالے سے 38 روز کے لیے آج سے شٹ ڈان کردیا گیا ہے، پارکو ریفائنری 10 اکتوبر سے 18 نومبر تک بند رہے گی۔ ذرائع کے… Continue 23reading پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری 38 روز کیلیے بند

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائیگی،ایف بی آر

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائیگی،ایف بی آر

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائیگی، نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوں گی۔چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سخت ہدایت کی ہے… Continue 23reading انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائیگی،ایف بی آر

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)درآمدات کے مقابلے میں انفلوز میں بہتری کے باوجود زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی محدود پیمانے پر پیش قدمی جاری رہی۔ستمبر 2024 کے دوران ورکرز ریمیٹنسز میں 29فیصد کی نمو، آئی ایم ایف معاہدے کے بعد دیگرعالمی مالیاتی اداروں سے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کے… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں 8 ارب 41 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کرنے کا ارادہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں 8 ارب 41 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کرنے کا ارادہ

اسلام آباد(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی ابی) نے بتایاہے کہ پاکستان کیلئے نئی کنٹری آپریشنل اسٹریٹجی2024ـ27 تیار کی جا رہی ہے، اس نئی اسٹریٹجی کے تحت ملک میں 8ارب 41 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کرنے کا ارادہ ہے۔بدھ کو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں 8 ارب 41 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کرنے کا ارادہ

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

ڈالرز ملک میں لانے والے منی چینجرز کیلئے پرکشش پیکج کا اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

ڈالرز ملک میں لانے والے منی چینجرز کیلئے پرکشش پیکج کا اعلان

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالرز ملک میں لانے والے منی چینجرز کیلئے پرکشش پیکج کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے سرکلر کے مطابق فکس ہوم ریمی ٹینسز لانے والی ایکسچینج کمپنی کو فی ڈالر دو روپے ملیں گے۔ پانچ فیصد ترسیلات زر بڑھانے یا سالانہ 25 ملین ڈالر تک لانے پر… Continue 23reading ڈالرز ملک میں لانے والے منی چینجرز کیلئے پرکشش پیکج کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا چھوٹے کاروبار اور صنعتوں کیلئے اہم اقدام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

اسٹیٹ بینک کا چھوٹے کاروبار اور صنعتوں کیلئے اہم اقدام

کراچی(این این آئی)چھوٹے کاروبار اور صنعت کیلئے بینک لون کی لمٹ 300 فیصد اور درمیانے کاروبار اور صنعت کیلئے بینک لون لمٹ 150 بڑھا دی گئی ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایس ایم ای لون ریگولیشن میں ترامیم کے جاری سرکلر کے مطابق چھوٹے ، درمیانے کاروبار اور صنعتوں کیلئے بینک قرض کی حد میں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا چھوٹے کاروبار اور صنعتوں کیلئے اہم اقدام

1 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 1,878