پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ،خوردنی تیل کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

datetime 29  جنوری‬‮  2025

گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ،خوردنی تیل کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی شدید قلت کا امکان بڑھ گیا ہے کیونکہ خوردنی تیل کی درآمد شدہ شپمنٹس کی کلیئرنس گزشتہ ایک ہفتے سے تعطل کا شکار ہے۔پاکستان ویجیٹیبل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کے چیئرمین، شیخ عمر ریحان کے مطابق، پورٹ ٹرمینل پر مزید شپمنٹس… Continue 23reading گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ،خوردنی تیل کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑےاضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  جنوری‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑےاضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6روپے فی لٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ حکومت نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران دو مرتبہ پٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑےاضافے کا امکان

بجلی کتنی سستی ہو رہی ہے؟ صارفین کیلیے بڑی خوشخبری

datetime 29  جنوری‬‮  2025

بجلی کتنی سستی ہو رہی ہے؟ صارفین کیلیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(این این آئی)بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر متوقع ہے جب کہ ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 3 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے قیمت میں کمی کیلئے نیپرا کو درخواست دی ہے، نیپرا درخواست پر قیمتوں کے حوالے سے آج جمعرات… Continue 23reading بجلی کتنی سستی ہو رہی ہے؟ صارفین کیلیے بڑی خوشخبری

پراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آنے کا امکان

datetime 28  جنوری‬‮  2025

پراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانے کیلئے جلد ٹیکسز میں کمی کا اعلان سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کیلئے جائیداد کی خریدو فروخت پر عائد ٹیکس کی شرح میں کمی کا امکان… Continue 23reading پراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آنے کا امکان

حکومت کا پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پرغور

datetime 28  جنوری‬‮  2025

حکومت کا پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پرغور

لاہور( این این آئی)حکومت پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لئے پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پر غور کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس 4 فیصد سے کم کرکے 0.5فیصد کرنے کی تجویز ہے ۔ پراپرٹی سیکٹر پرٹیکس کی شرح میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کواعتماد میں لیاجائے… Continue 23reading حکومت کا پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پرغور

کرنسی نوٹ رکھنے والوں کو بڑا دھچکا

datetime 28  جنوری‬‮  2025

کرنسی نوٹ رکھنے والوں کو بڑا دھچکا

کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے نئے کرنسی نوٹ کے مارکیٹ میں آنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں پاکستان میں نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نئے نوٹ مرحلہ وار… Continue 23reading کرنسی نوٹ رکھنے والوں کو بڑا دھچکا

فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 28  جنوری‬‮  2025

فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 2700 روپے کم ہوا ہے۔اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 86 ہزار 400 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح، 10 گرام… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے والوں کیلئے اہم خبر

datetime 28  جنوری‬‮  2025

ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے والوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر نے ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار دیدیا۔قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ میں بات کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ جس نے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے آمدن ظاہر کی ہوئی… Continue 23reading ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے والوں کیلئے اہم خبر

پاکستان نے ایک ماہ میں 45 ارب روپے کے موبائل فونز منگوا لیے

datetime 28  جنوری‬‮  2025

پاکستان نے ایک ماہ میں 45 ارب روپے کے موبائل فونز منگوا لیے

کراچی(این این آئی)موبائل فونز کی مقامی پیداوار میں خود کفیل ہونے کے باوجود درآمدات میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے تحت پاکستان نے ایک ماہ میں مختلف ممالک سے 45 ارب روپے کے موبائل فونز منگوا لیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق نومبر کے مقابلے دسمبر میں موبائل فونز کی… Continue 23reading پاکستان نے ایک ماہ میں 45 ارب روپے کے موبائل فونز منگوا لیے

1 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 1,941