بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی، ایک ڈالر 13 لاکھ ریال کا ہوگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2025 |

تہران(این این آئی)ایرانی ریال کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ حد تک گر گئی ، ایک امریکی ڈالر 13 لاکھ ایرانی ریال کے برابر ہو گیا ۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی کرنسی کو درپیش اس کی قدر میں مسلسل کمی کا بحران گزشتہ دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں شدید ہو گیا ، ایران کے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں طے پانے والے معاہدے کے وقت ایک امریکی ڈالر 32,000 ایرانی ریال کے برابر تھا۔2018 میں امریکا نے یکطرفہ طور پر اس معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کر دیا جس کے بعد امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی کرنسی کی قیمت مسلسل کمی کا شکار رہی اور تین دسمبر 2025 کو ایک امریکی ڈالر 12 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا جو محض دو ہفتے بعد اب 13 لاکھ ریال کا ہو چکا ہے۔

ملکی کرنسی کی قدر میں کمی کی وجہ سے ایرانی عوام کو افراط زر اور روزمرہ زندگی کے اخراجات میں بے تحاشا اضافے جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…