پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایپل کا سستا ترین آئی فون جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

datetime 28  جنوری‬‮  2025

ایپل کا سستا ترین آئی فون جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایپل جلد ہی اپنا سب سے کم قیمت آئی فون اس سال متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔نجی ٹی کے مطابق، آئی فون ایس ای 4 (یا کچھ لیکس کے مطابق آئی فون 16 ای) کو اپریل 2025 میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔حالیہ لیکس کے ذریعے اس فون کا… Continue 23reading ایپل کا سستا ترین آئی فون جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

چینی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2025

چینی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

مکوآنہ (این این آئی ) رمضان المبارک کی آمد سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا نیا تحفہ، چینی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا، ملک میں چینی کا نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت ملک بھر میں چینی کا نیا بحران جنم لینے… Continue 23reading چینی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

وفاقی حکومت کا اپریل 2025ء سے بجلی نرخوں میں کمی کا عندیہ

datetime 28  جنوری‬‮  2025

وفاقی حکومت کا اپریل 2025ء سے بجلی نرخوں میں کمی کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اپریل 2025ء سے بجلی نرخوں میں بڑی کمی کا پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاور ڈویژن اور سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پلان وسط فروری تک مکمل کر لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق، اس پلان کا مقصد یکم اپریل 2025ء سے بجلی کے نرخوں میں… Continue 23reading وفاقی حکومت کا اپریل 2025ء سے بجلی نرخوں میں کمی کا عندیہ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی۔ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 23جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت1387 روپے ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سے پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی

پرانے نوٹ بند، نئی کرنسی آگئی ،گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2025

پرانے نوٹ بند، نئی کرنسی آگئی ،گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے نئے کرنسی نوٹ کے مارکیٹ میں آنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں پاکستان میں نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نئے نوٹ مرحلہ وار… Continue 23reading پرانے نوٹ بند، نئی کرنسی آگئی ،گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

سرکاری ملازمین کو بڑاجھٹکا، ملازمت سے فارغ کرنے کا بل منظور

datetime 27  جنوری‬‮  2025

سرکاری ملازمین کو بڑاجھٹکا، ملازمت سے فارغ کرنے کا بل منظور

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی نے نگران دور میں بھرتی ہونے والے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور کر لیا۔میڈیارپور ٹ کے مطابق بل کا اطلاق 22جنوری 2023سے 29فروری 2024کی بھرتیوں پر ہوگا، قانون میں نگران دور کے دوران سن، اقلیتی کوٹہ، پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔بل کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو بڑاجھٹکا، ملازمت سے فارغ کرنے کا بل منظور

سونا مزید سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 27  جنوری‬‮  2025

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 2767ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 289100روپے اور… Continue 23reading سونا مزید سستا ہوگیا

گوبھی کے بعد ٹماٹر کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

گوبھی کے بعد ٹماٹر کی قیمت میں حیران کن کمی

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی، حیرت انگیز طور پر سبزی منڈی میں ٹماٹر فی کلو 25 سے 30 روپے میں فروخت ہونے لگا۔کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں حیران کن کمی ہوگئی، سبزی منڈی میں نرخ 25 سے 30 روپے فی کلو ہوگئے، قیمتوں میں کمی سے عام صارفیں… Continue 23reading گوبھی کے بعد ٹماٹر کی قیمت میں حیران کن کمی

چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،قیمت جان کر عوام کے ہوش اُڑ گئے

datetime 27  جنوری‬‮  2025

چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،قیمت جان کر عوام کے ہوش اُڑ گئے

کراچی(این این آئی)کرشنگ سیزن کے باوجود چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔گزشتہ ایک ماہ میں چینی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اور اس وقت چینی کی ایکس مل قیمت 140 سے 143 روپے فی کلو تک… Continue 23reading چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،قیمت جان کر عوام کے ہوش اُڑ گئے

1 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 1,941