منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف

datetime 15  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت 2 ہزار 466 روپے مقرر ہے تاہم 11.8 کلو کے ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی اصل قیمت 1621.82 روپے ہے۔ گھریلو سلنڈر پر 844 روپے ٹیکسز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں، فی کلو قیمت میں صارفین سے71.52 روپے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، گھریلو سلنڈر پر 55 روپے پیٹرولیم لیوی عائد ہے۔ گھریلو سلنڈر پر جی ایس ٹی کی مد میں.84 301 روپے وصول کئے جا رہے ہیں۔مارکیٹنگ، ڈسٹری بیوشن ، ڈیلرمارجن کی مد میں 413 روپے وصول کیے جاتے ہیں، مارکیٹنگ، ڈسٹری بیوشن اور ڈیلرز مارجن پر الگ سے 18 فیصد جی ایس ٹی بھی عائد ہے۔

مختلف مارجنز پر جی ایس ٹی کی مد میں 74 روپے34 پیسے الگ سے وصول کیے جاتے ہیں۔ اوگرانے ایل پی جی کمپنیوں کو سرکاری نرخ پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کر رکھی ہے، ایل پی جی کمپنیوں کو پلانٹ پر پرائس ٹیکس لگانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ اوگرا کی ہدایت کے باوجود گھریلوسلنڈر پر 12سو روپے سے زائد اضافی وصولی جاری ہے۔ جڑواں شہروں میں گھریلو سلنڈر 37سوسے 38 سو میں فروخت ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…