منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں پھربڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 26ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 600روپے کے اضافے سے 4لاکھ 54ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 2ہزار 229روپے کے اضافے سے 3لاکھ 89ہزار 970روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 68روپے کے اضافے سے 6ہزار 532روپے کی سطح پر آگئی ہے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 59روپے کے اضافے سے 5ہزار 600روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…