جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی

datetime 16  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 4000 روپے کم ہوکر 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 450862 روپے پرآ گئے ہیں۔

اس کے علاوہ 10گرام سونیکی قیمت 3429 روپے کی کمی سے 386541 روپے ہوگئی،جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے6532 روپے پر برقرار رہی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 40 ڈالرسستا ہوکر فی اونس سونا 4285ڈالر پر آگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…