اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 98 ہزار سے اوپر چلا گیا
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے آغاز میں ہی 98 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلا گیا۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 98 ہزار 75 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔100 انڈیکس 531… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 98 ہزار سے اوپر چلا گیا