جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

datetime 16  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرتے ہوئے ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 12 روپے 32 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 180 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 10 روپے 51 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 153 روپے 26 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی منظوری دی تھی جس کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیاجس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو برقرار جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ۔اعلامیے کے مطابق حالیہ کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے پر پہنچ گئی جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 263 روپے 45 پیسے کی سطح پر برقرار رکھی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…