جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی کی جانب سے پیر کی شب جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت بدستور 263 روپے 45 پیسے برقرار رہے گی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق پیر کی شب 12 بجے سے آئندہ 15 روز تک رہے گا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…