جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم، 86 ہزار کی حد عبور

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم، 86 ہزار کی حد عبور

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 86 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے آج بدھ کو ایک اور ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے سے 86 ہزار 291 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 663 پوائنٹس پر بند… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم، 86 ہزار کی حد عبور

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیئے

اسلام آباد (این این آئی)بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 مہینوں میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ماہ ستمبر 2024ء میں ورکرز ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ترسیلات زر ستمبر 2024ء میں 2.8 ارب ڈالرز رہیں جو کہ ستمبر 2023ء… Continue 23reading بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیئے

ایف بی آر کی سائبر سیکیورٹی کی ناکامی کا انکشاف، ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا غیر محفوظ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

ایف بی آر کی سائبر سیکیورٹی کی ناکامی کا انکشاف، ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا غیر محفوظ

کراچی(این این آئی)وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او)نے ایف بی آر کی سائبر سیکیورٹی کی ناکامی کا انکشاف کردیا ہے۔ایف ٹی او نے یہ انکشاف ایک ٹیکس دہندہ کی شکایت پر تحقیقات کے دوران کیا ہے، اپنی رپورٹ میں وفاقی ٹیکس محتسب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی سائبر سیکورٹی کی ناکامی کی… Continue 23reading ایف بی آر کی سائبر سیکیورٹی کی ناکامی کا انکشاف، ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا غیر محفوظ

حکومتی قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

حکومتی قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، مرکزی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست 2024 تک کی مدت کا وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے… Continue 23reading حکومتی قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 2 ارب ڈالرز امداد کا اعلان کیا گیا، عالمی بینک

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 2 ارب ڈالرز امداد کا اعلان کیا گیا، عالمی بینک

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 2 ارب ڈالرز امداد کا اعلان کیا گیا۔ بریفنگ کے دوران عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے بتایا کہ سیلاب متاثرین کے نئے منصوبوں کے لیے 1 ارب 55 کروڑ ڈالرز… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 2 ارب ڈالرز امداد کا اعلان کیا گیا، عالمی بینک

حکومت کی طرف سے پہلے مرحلے میں بند کی جانے والی مجوزہ آئی پی پیز کے نام سامنے آگئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

حکومت کی طرف سے پہلے مرحلے میں بند کی جانے والی مجوزہ آئی پی پیز کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے مہنگی بجلی کے معاملے پر بند کی جانے والی 5 مجوزہ آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے نام سامنے آگئے۔ذرائع نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں تقریباً 2400 میگاواٹ صلاحیت کی 5 آئی پی پیز بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے… Continue 23reading حکومت کی طرف سے پہلے مرحلے میں بند کی جانے والی مجوزہ آئی پی پیز کے نام سامنے آگئے

عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف سے معاہدے کی کامیابی کے بعد عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا، غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان کے ڈالر بیسڈ یوروبانڈ اور روپیہ بیسڈ ٹی بلز میں سرمایہ کاری کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، جس کے نتیجے میں یوروبانڈ کی قیمت میں بہتری… Continue 23reading عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کی کمی سے 2647ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کی کمی سے 274700روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت… Continue 23reading عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری ہے۔خام تیل کی عالمی قیمت ایک ہفتے میں 9 فیصد بڑھنے سے درآمدی بل میں اضافے کے خدشات اور معیشت میں زرمبادلہ کی طلب میں اضافے کے باعث منگل کو ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ایک… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری

1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 1,878