جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

کاروباری افراد کیلئے سہولت حکومتِ دبئی نے کراچی میں آفس کھول لیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)حکومتِ دبئی نے کراچی میں اپنا نیا دفتر قائم کر دیا ہے تاکہ پاکستانی کاروباری افراد کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دبئی اور پاکستان کے درمیان تیل کے علاوہ (نان آئل) تجارت 22.8 ارب درہم (تقریباً ایک کھرب 73 ارب روپے) تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ چار سال میں پاکستانی کمپنیوں کی دبئی چیمبر میں رجسٹریشن میں 161 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب صرف دبئی چیمبر اینڈ کامرس میں رجسٹرڈ پاکستانی کمپنیوں کی تعداد 33 ہزار 110 تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ دبئی کے فری زونز اور دیگر اماراتی ریاستوں میں رجسٹرڈ پاکستانی کمپنیوں کی تعداد الگ سے موجود ہے۔حکام کے مطابق جنوری 2022 سے ستمبر 2025 کے دوران پاکستانی کمپنیوں کا دبئی کی جانب رجحان بڑھا ہے اور کراچی میں نیا دفتر ان کاروباری افراد کے لیے مزید آسانیاں فراہم کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…