پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

2025 میں قرض میں 26 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ، دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کے مطابق دنیا بھر میں قرض میں اضافے کی نئی لہر سامنے آرہی ہے۔انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2025 کے ابتدائی 9 ماہ میں دنیا کا قرض 26 ہزار ارب ڈالر بڑھا۔رپورٹ کے مطابق دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر ہوگیا ہے، غیر مالیاتی کارپوریٹس کا قرض 1 لاکھ ڈالر ہونے لگا ہے۔

انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے آئی اور صاف توانائی کی ضرورت قرضوں کا بہاؤ بڑھا رہے ہیں، عالمی مارکیٹ کو یہ بدلاؤ آئندہ برسوں میں بدل دے گا۔رپورٹ کے مطابق دنیا کا گھریلو قرض 4 ہزار ارب ڈالر بڑھ کر64 ہزار ارب ڈالر ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…