بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کسٹمز کی کارروائیاں، 7 من سے زائد اسمگلڈ سونا ضبط

datetime 26  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کسٹمز نے کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ 10 سالوں کے دوران 303 کلو سے زائد اسمگلڈ سونا ضبط کر لیا۔دستاویزات کے مطابق کسٹمز نے 15-2014 سے لے کر 25-2024 تک اسمگلڈ سونا ضبط کیا جس کی مجموعی مقدار 7 من سے زائد ہے۔

سب سے زیادہ اسمگلڈ سونا 2017-18 کے دوران پکڑا گیا، جب 58 کلو سے زائد سونا ضبط کیا گیا اورا سمگلنگ کے 53 کیسز دائر کیے گئے، اس کے بعد 21-2020 میں 48 کلو سے زائد سونا پکڑا گیا جس پر 62 کیسز رجسٹر کیے گئے ہیں۔دستاویزات میں یہ بھی بتایا گیا کہ گزشتہ دو سال 23-2022 اور 24-2023 کے دوران سب سے کم اسمگلڈ سونا پکڑا گیا جس سے اسمگلنگ میں کمی کا اشارہ ملتا ہے، کسٹمز حکام نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مزید سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ غیر قانونی سرگرمیوں پر قابو پایا جا سکے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…