ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوگئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 24  مئی‬‮  2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوگئی

کراچی (این این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوگئی۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی مالیت 1543 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 933 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 17 ڈالر… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوگئی

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی

datetime 24  مئی‬‮  2024

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔تفصیلا ت کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق (آج)جمعہ سے ہوگا۔ روٹی کی قیمت میں کمی سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

datetime 24  مئی‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17مئی کو ختم ہفتے میں 4.1کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیںاس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17مئی تک… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

پاک سوزوکی کمپنی کراچی میں بائیو گیس پلانٹ لگانے کی خواہش مند،جاپانی وفد کراچی پہنچ گیا

datetime 24  مئی‬‮  2024

پاک سوزوکی کمپنی کراچی میں بائیو گیس پلانٹ لگانے کی خواہش مند،جاپانی وفد کراچی پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)پاک سوزوکی موٹرز کارپوریشن نے کراچی میں بائیو گیس پلانٹ لگانے کا ارادہ ظاہر کردیا جس کے لیے جاپان سے وفد کراچی پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی موٹرز کارپوریشن کے جاپان سے آئے وفد نے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پاک سوزوکی موٹرز کارپوریشن کے عالمی… Continue 23reading پاک سوزوکی کمپنی کراچی میں بائیو گیس پلانٹ لگانے کی خواہش مند،جاپانی وفد کراچی پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی

datetime 23  مئی‬‮  2024

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے، جہاں 17 پیسے کمی سے 278 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی بہتری ریکارڈ کی گئی۔انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی

سونے کی مقامی قیمتوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200روپے کی کمی

datetime 23  مئی‬‮  2024

سونے کی مقامی قیمتوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200روپے کی کمی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی (مسلسل تیسرے دن قیمتوں میں بڑی کمی آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 60ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2355ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی… Continue 23reading سونے کی مقامی قیمتوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200روپے کی کمی

برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 23  مئی‬‮  2024

برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 32روپے کمی سے 438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے کمی سے 302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 11روپے کمی سے251روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 23  مئی‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ذرائع نے کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3 روپے فی لیٹر کمی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 23  مئی‬‮  2024

توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)زبوں حال توانائی سیکٹر معیشت کو دیمک کی طرح چاٹنے لگا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ بجلی کے شعبے کا گردشی قرض 484 ارب روپے اضافے سے دو ہزار 794 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باوجود گردشی… Continue 23reading توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

Page 105 of 1818
1 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 1,818